ایرانی عوام نے صدارتی انتخابات میں بھر پور شرکت کے ذریعے دشمنوں اور حاسدوں کے بہودہ پروپیگینڈوں کو ناکام بنا دیا ہے : رہبر معظم انقلاب

iqna

IQNA

ٹیگس
سیاسی گروپ : رہبر معظم انقلاب نے عوام کے نام اپنے اہم پیغام میں زور دیا : عوام کی جانب سے انتخابات میں بھرپور شرکت دینی عوامی حکومت پر اعتماد اور سیاسی میدان میں لوگوں کے بڑھتے ہوئے سیاسی شعور کی عکاسی کرتی ہے جنہوں نے اپنے وٹوں کے ذریعے ایک بار پھر دشمنوں اور حاسدوں کے گمراہ کن اور بیہودہ پروپیگینڈوں کو ناکام بنا دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1341    تاریخ اشاعت : 2013/10/23